لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مدیر
- mudiir
- मुदीर
معنی
اخبار یا رسالے وغیرہ کا ایڈیٹر، کسی ادارے کا مہتمم، نگراں، منیجر
جو چاہتا ہے کہ بن جائے وہ بڑا شاعر
وہ جا کے دوستی گانٹھے کسی مدیر کے ساتھ
"نکاح کر نہیں سکتی وہ مجھ فقیر کے ساتھ" ظفر کمالی کی غزل سے