لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اختلاط
- iKHtilaat
- इख़्तिलात
معنی
میل جول، ربط ضبط، خلط ملط ہونے کی کیفیت، آمیزش، گڈمڈ
اختلاط اپنے عناصر میں نہیں
جو ہے میرے جسم میں بیگانہ ہے
"سخت جانی کا سہی افسانہ ہے" منیر شکوہ آبادی کی غزل سے