لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ندرت
- nudrat
- नुदरत
معنی
نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی
شب کی بہار صبح کی ندرت نہ پوچھئے
کتنا حسیں ہے خواب محبت نہ پوچھئے
"شب کی بہار صبح کی ندرت نہ پوچھئے" شکیل بدایونی کی غزل سے