لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مضمحل
- muzmahil
- मुज़्महिल
معنی
تھکا ماندہ، سست، رنجیدہ، کبیدہ خاطر، مغموم
فضا اداس ہے رت مضمحل ہے میں چپ ہوں
جو ہو سکے تو چلا آ کسی کی خاطر تو
"ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو" احمد فراز کی غزل سے