لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تشنگی
- tishnagii
- तिश्नगी
معنی
پیاس، چاہت، طلب، خواہش، تمنا
آپ جام تشنگی بھر دیجیے اغیار کا
اور یوں کیجے ہمیں اوروں سے کم دے دیجیے
"خوش بہت رہتا ہوں میں تھوڑا سا غم دے دیجیے" ممتاز اقبال کی غزل سے