لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
بندش
- bandish
- बंदिश
معنی
مناہی، روک ٹوک، ممانعت، پابندی، قید، بیڑی، بان٘دھنے یا بندھنے کا عمل، بندھائی
اب مرے گرد ٹھہرتی نہیں دیوار کوئی
بندشیں ہار گئیں بے سر و سامانی سے
"بات بڑھتی گئی آگے مری نادانی سے" غلام مرتضی راہی کی غزل سے