لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
محرومی
- mahruumii
- महरूमी
معنی
نامرادی، کسی چیز کا نہ ملنا، ناکامی، بدنصیبی، محروم رہنے کی حالت
بس ایک بار منایا تھا جشن محرومی
پھر اس کے بعد کوئی ابتلا نہیں آئی
"گلوں کو چھو کے شمیم دعا نہیں آئی" ادا جعفری کی غزل سے