لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
تمنا
- tamannaa
- तमन्ना
معنی
آرزو، خواہش
اب دل کی تمنا ہے تو اے کاش یہی ہو
آنسو کی جگہ آنکھ سے حسرت نکل آئے
"سب لوگ لیے سنگ ملامت نکل آئے" احمد فراز کی غزل سے