لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
اذکار
- azkaar
- अज़कार
معنی
وظائف، دعائیں، گفتگو، ذکر، چرچا
چشم و رخسار کے اذکار کو جاری رکھو
پیار کے نامے کو دہراؤ کہ کچھ رات کٹے
"عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے" مخدومؔ محی الدین کی غزل سے