لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
توازن
- tavaazun
- तवाज़ुन
معنی
(خیال یا دماغ وغیرہ کی) ہمواری، استواری
اب عناصر میں توازن ڈھونڈنے جائیں کہاں
ہم جسے ہم راز سمجھے پاسباں نکلا ترا
"دیکھ کوہ نارسا بن کر بھرم رکھا ترا" امین راحت چغتائی کی غزل سے