لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تکلف
- takalluf
- तकल्लुफ़
معنی
ہچکچاہٹ، جھجک، تامل، وہ برتاؤ جو شرم یا کسی اور وجہ سے ہو
بر طرف کر کے تکلف اک طرف ہو جائیے
مستقل مل جائیے یا مستقل کھو جائیے
"بر طرف کر کے تکلف اک طرف ہو جائیے" جاوید صبا کی غزل سے