لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مطالبہ
- mutaalba
- मुतालबा
معنی
مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
"کوئی آرزو نہیں ہے کوئی مدعا نہیں ہے" شکیل بدایونی کی غزل سے