لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ساحل
- saahil
- साहिल
معنی
دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ
آنکھوں پر اپنی رکھ کر ساحل کی آستیں کو
ہم دل کے ڈوبنے پر آنسو بہا رہے ہیں
"آنکھوں میں آج آنسو پھر ڈبڈبا رہے ہیں" سراج لکھنوی کی غزل سے