- کتاب فہرست 178092
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1985
ڈرامہ918 تعلیم343 مضامين و خاكه1374 قصہ / داستان1578 صحت105 تاریخ3275طنز و مزاح607 صحافت201 زبان و ادب1707 خطوط736
طرز زندگی30 طب976 تحریکات272 ناول4285 سیاسی354 مذہبیات4729 تحقیق و تنقید6589افسانہ2686 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل109 تصوف2032نصابی کتاب450 ترجمہ4242خواتین کی تحریریں5861-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1277
- دوہا48
- رزمیہ100
- شرح180
- گیت63
- غزل1254
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ31
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی7
- کلیات581
- ماہیہ20
- مجموعہ4836
- مرثیہ386
- مثنوی747
- مسدس41
- نعت575
- نظم1189
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ67
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام32
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
قمر رئیس بہرائچی
اشعار 5
اپنوں کے درمیاں بھی گھٹن سے لگی مجھے
رشتوں کی جستجو یہ کہاں لے کے آ گئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں کیسے مان لوں وہ مسیحائے وقت ہے
کردار اس کا لائق دستار بھی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
رویا تمام عمر وہ شبنم کے ساتھ ساتھ
پھر کیوں کہوں کہ درد گل تر میں کچھ نہ تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پردۂ شب سے نکلنے کا نہیں لیتا نام
آج سورج ہی سویرا نہیں ہونے دیتا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میرا قاتل جو مرے خون سے تر لگتا ہے
سر اٹھائے تو ہے شرمندہ مگر لگتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غزل 10
join rekhta family!
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1985
-
