- کتاب فہرست 187860
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں49
ادب اطفال2059
ڈرامہ1020 تعلیم373 مضامين و خاكه1472 قصہ / داستان1687 صحت103 تاریخ3527طنز و مزاح739 صحافت215 زبان و ادب1954 خطوط809
طرز زندگی23 طب1018 تحریکات300 ناول5020 سیاسی370 مذہبیات4791 تحقیق و تنقید7269افسانہ3045 خاکے/ قلمی چہرے291 سماجی مسائل118 تصوف2250نصابی کتاب565 ترجمہ4530خواتین کی تحریریں6352-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار69
- دیوان1487
- دوہا53
- رزمیہ106
- شرح208
- گیت63
- غزل1313
- ہائیکو12
- حمد52
- مزاحیہ37
- انتخاب1644
- کہہ مکرنی7
- کلیات712
- ماہیہ19
- مجموعہ5264
- مرثیہ397
- مثنوی878
- مسدس58
- نعت593
- نظم1303
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ196
- قوالی18
- قطعہ70
- رباعی306
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا10
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت28
قمر رئیس بہرائچی
اشعار 5
اپنوں کے درمیاں بھی گھٹن سے لگی مجھے
رشتوں کی جستجو یہ کہاں لے کے آ گئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں کیسے مان لوں وہ مسیحائے وقت ہے
کردار اس کا لائق دستار بھی نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
رویا تمام عمر وہ شبنم کے ساتھ ساتھ
پھر کیوں کہوں کہ درد گل تر میں کچھ نہ تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
پردۂ شب سے نکلنے کا نہیں لیتا نام
آج سورج ہی سویرا نہیں ہونے دیتا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میرا قاتل جو مرے خون سے تر لگتا ہے
سر اٹھائے تو ہے شرمندہ مگر لگتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غزل 10
"بہرائج" کے مزید مصنفین
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں49
ادب اطفال2059
-
