- کتاب فہرست 185893
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1991
طرز زندگی22 طب925 تحریکات299 ناول4835 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1459
- دوہا48
- رزمیہ107
- شرح200
- گیت60
- غزل1186
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی6
- کلیات693
- ماہیہ19
- مجموعہ5046
- مرثیہ384
- مثنوی841
- مسدس58
- نعت562
- نظم1244
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی17
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
انیس اشفاق کا تعارف
چوبیس سے زیادہ کتابوں کے مصنف انیس اشفاق شاعر بھی ہیں، نقاد اور افسانہ نگار بھی۔ ان کے کئی ناول جیسے'ہیچ' (2024) 'دکھیارے' (2014)، 'خواب سراب' (2017) اور 'پری ناز اور پرندے' (2018) شائع ہو چکے ہیں جنہیں پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے ۔ انھیں 2022 میں اپنے ناول 'خواب سراب' کے لئے ساہتیہ اکادمی انعام سے نوازا گیا۔
انیس اشفاق کا بنیادی میدان تنقید ہے۔ نئے اور پرانے ادب کی تعبیر و تحلیل سے متعلق اب تک ان کے پانچ تنقیدی مجموعے: 'اردو غزل میں علامت نگاری' (1995)، 'ادب کی باتیں' (1996)، 'بحث و تنقید' (2009)، 'غزل کا نیا علامتی نظام' (2011) اور'غالب: دنیائے معانی کا مطالعہ' (2022) شائع ہوچکے ہیں اور تین تنقیدی کتابیں 'دریا کے رنگ: اردو مرثیے کے معنوی جہات' ، 'ادب کی باتیں' (دوسرا اضافہ شدہ ایڈیشن) اور 'سیدھی باتیں سادہ مطالب' اشاعت کے لیے تیار ہیں۔ انیس اشفاق کے تنقیدی مضامین یوں تو حصولِ تعلیم کے زمانے ہی سے ادبی جریدوں میں چھپنے لگے تھے لیکن کتاب 'اردو غزل میں علامت نگاری' کے شائع ہونے کے بعد ادبی دنیا میں ایک ناقد کی حیثیت سے ان کی پہچان مستحکم ہوئی۔
انیس اشفاق نے ترجمے بھی کیے ہیں ، خاکے اور مونوگراف بھی لکھے ہیں، رپورتاژ، سفرنامہ اور سوانح بھی۔ فی الوقت وہ اپنے بچپن میں دیکھے ہوئے لکھنؤ کے احوال و آثار پر ایک کتاب لکھنے میں مصروف ہیں۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1991
-