- کتاب فہرست 187052
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1946
طب894 تحریکات294 ناول4525 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی12
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1444
- دوہا64
- رزمیہ108
- شرح192
- گیت83
- غزل1138
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1560
- کہہ مکرنی6
- کلیات684
- ماہیہ19
- مجموعہ4950
- مرثیہ377
- مثنوی823
- مسدس58
- نعت542
- نظم1220
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ186
- قوالی19
- قطعہ61
- رباعی294
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
انیس اشفاق کے اشعار
انیس اشفاقاس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہت
میرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
انیس اشفاقیہ خانہ ہمیشہ سے ویران ہے
کہاں کوئی دل کے مکاں میں رہا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
انیس اشفاقدیکھا ہے کسی آہوئے خوش چشم کو اس نے
آنکھوں میں بہت اس کی چمک آئی ہوئی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
انیس اشفاقہم تیرے آسمان میں اے حرف اعتبار
اڑنا تو چاہتے ہیں مگر پر کہاں سے لائیں
انیس اشفاقکیوں نہیں ہوتے مناجاتوں کے معنی منکشف
رمز بن جاتا ہے کیوں حرف دعا ہم سے سنو
-
موضوع : دعا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
انیس اشفاقدستک پہ اب گھروں سے کوئی بولتا نہیں
پہلے یہ شہر شہر عدم رفتگاں نہ تھا
انیس اشفاقنہ میرے ہاتھ سے چھٹنا ہے میرے نیزے کو
نہ تیرے تیر کو تیری کماں میں رہنا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
انیس اشفاقاس کی مٹھی میں جواہر تھے نظر میری طرف
اور مجھے پیرایۂ عرض ہنر آتا نہ تھا
انیس اشفاقجو ساعت نمود وہی وقت رفت و بود
دریا میں کتنی دیر سفر ہے حباب کا
انیس اشفاقجوہر بغیر قیمت آئینہ کچھ نہیں
آئینہ لے بھی آئیں تو جوہر کہاں سے لائیں
انیس اشفاقہر طرف گہری سیاہی ہے محیط عشق میں
ایک شمع دل کے بجھنے سے دھواں کتنا ہوا
انیس اشفاقتو کیا ہوا جو گلا یہ رسن میں رہنے لگا
مزہ تو دانۂ حق کا دہن میں رہنے لگا
join rekhta family!
-
ادب اطفال1946
-