Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

شیخ قدرت اللہ قدرت

1713 - 1790/91 | دلی, انڈیا

شیخ قدرت اللہ قدرت کا تعارف

چھلکنے لگے اشک گلگوں مژہ سے

پھر آئی ہے فصل بہار گریباں

قدرت، شیخ قدرت اللہ
نام شیخ قدرت اللہ، قدرت تخلص۔ عرف عام میں شاہ قدرت یا شاہ قدرت اللہ کے نام سے مشہور تھے۔تقریبا۱۷۱۳ء میں پیدا ہوئے۔ وطن دہلی تھا۔ میر شمس الدین فقیر کے شاگرد تھے۔ دہلی کی تباہی کے بعد وہ لکھنؤ آئے۔ اور وہاں سے عظیم آباد ہوتے ہوئے مرشد آباد میں سکونت اختیار کی۔ وہاں کے امرا وشرفا نے ان کی قدر دانی کی۔ تمام عمر قلندرانہ وضع سے زندگی بسر کرتے رہے۔ ۹۱۔۱۷۹۰ء میں مرشد آباد میں وفات پائی۔ شاہ قدرت فارسی میں بھی شاعری کرتے تھے، مگر بنیادی طور پر وہ اردو کے شاعر تھے۔ وہ صاحب دیوان ہیں لیکن ان کا دیوان شائع نہیں ہوا ہے۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے