aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نقد"
نقش لائل پوری
1928 - 2017
شاعر
صفی لکھنوی
1862 - 1950
مہیش چندر نقش
1923 - 1980
عباس کیفی
born.1986
مقبول نقش
died.2005
ہیرا نند سوزؔ
1922 - 2002
آدتیہ پنت ناقد
born.1971
برہما نند جلیس
1930 - 1999
مظفر ایرج
1944 - 2021
نند کشور اںہد
born.1998
شبیر ناقد
born.1976
میر نقی علی خاں ثاقب
صوفی لکھنوی
نقی نیازی
born.2003
سوامی شیاما نند سرسوتی روشن
born.1920
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
بچا کے لائے ہم اے یار پھر بھی نقد وفااگرچہ لٹتے رہے رہزنوں کے ہاتھ چلے
میں تو نقد حیات لایا تھاجنس ارزاں ہے کیا کیا جائے
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
ناقد
नक़्दنقد
ready money, cash
نقد میر
سید عبداللہ
شاعری تنقید
عصمت چغتائی نقد کی کسوٹی پر
جمیل اختر
فکشن تنقید
نقد راشد
سعادت سعید
آل احمد سرور
اخلاق احمد آہن
مقالات/مضامین
نقد ابوالکلام
رضی الدین احمد
تنقید
نقد افسانہ
منصور خوشتر
مرتبہ
نقد الادب
تحقیق و تنقید
نقد قاطع برہان
پروفیسر نذیر احمد
لغات و فرہنگ
نقد میر اور شعر شورانگیز
ڈاکٹر یاسمین
نقد ملفوظات
نثار احمد فاروقی
تحقیق / تنقید
ڈاکٹر نذیر احمد
غلام عباس کے افسانے نقد و تنقیح
شیخ ظہور عالم
شہید انسانیت
سید علی نقی
پسینے سے مرے اب تو یہ رومالہے نقد ناز الفت کا خزینہ
شہر کے دکاں دارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
نقد خودداري بہائے بادہء اغيار تھي پھر دکاں تيري ہے لبريز صدائے نائو نوش
لکشمی کا جسم تو بہت بڑا نہیں اور وہ بھی وقت کے مطابق چھوٹا بڑا ہوتا رہتا ہے۔ حتیٰ کہ کبھی وہ اپنی قدوقامت کو سمیٹ کر چند کاغذی الفاظ ہی میں چھپا لیتی ہے۔ کبھی کبھی تو انسان کی زبان پرجابیٹھتی ہے۔ جسم غائب ہوجاتا ہے۔ مگر ان کے...
اس قدح کا ہے دور مجھ کو نقدچرخ نے لی ہے جس سے گردش وام
غفار سائیں یہ سن کر مسکراتا رہا۔ دوسرے مرد کا نام تھا غلام علی۔ لمبا تڑنگا جوان، کسرتی بدن، منہ پر چیچک کے داغ۔ اس کے متعلق سینڈو نے کہا، ’’یہ میرا شاگرد ہے۔ اپنے استاد کے نقش قدم پر چل رہا ہے۔ لاہور کی ایک نامی طوائف کی کنواری...
انشاؔ جی کیا عذر ہے تم کو نقد دل و جاں نذر کروروپ نگر کے ناکے پر یہ لگتا ہے محصول میاں
یہ نقد جاں کہ اس کا لٹانا تو سہل ہےگر بن پڑے تو اس سے بھی مشکل سوال کر
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
جھبو بھیا کو شروع ہی سے بیاہ کا شوق تھا۔ اسے بیڑی کا، تاڑی کا، کسی چیز کا شوق نہیں تھا۔ شوق تھا تو اس صرف اس بات کا کہ اس کی شادی جلد سے جلد ہو جائے۔ جب اس کے پاس ستر اسی روپے اکٹھے ہو گئے تو اس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books