درختوں میں بھی جان ہوتی ہے
درخت کاٹنے والے نے کلہاڑے کو دونوں ہاتھوں سے سر سے اوپرلے جا کر پورے زور سے درخت کے تنے پر چوٹ کرنا چاہی مگر درخت کی شاخیں کلہاڑے سے وہیں الجھ گئیں اور درخت کاٹنے والے نے کلہاڑے کو وہاں سے نکالنا چاہا تو وہ اس کے ہاتھوں سے چھوٹ کر اس کے پیروں پر آ گرا اور وہ درد سے بلبلاتے ہوئے وہیں بیٹھ گیا۔
’’ہائے!‘‘ شاخیں بے اختیار اس کے پیروں پر جھک آئیں۔ ’’کتنی گہری چوٹ آئی ہے!‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.