aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ سانحے دل غمگیں ہوا ہی کرتے ہیں
نہ عشق ہی کی خطا ہے نہ حسن ہی کا قصور
ہم نے چاہا تھا تیری چال چلیں
ہائے ہم اپنی چال سے بھی گئے
ہم چراغوں کی مدد کرتے رہے
اور ادھر سورج بجھا ڈالا گیا
ہجر میں جلتے ہوئے اس کو کہاں دیکھ سکا
اتنی تاخیر ہوئی صرف دھواں دیکھ سکا
سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے
ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے الگ
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books