Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anwar Jalalpuri's Photo'

انور جلال پوری

1947 - 2018 | جلال پور, انڈیا

شاعر اور مشاعروں کے مقبول ناظم، ’گیتا‘ اور ’گیتانجلی‘ کا اردو میں منظوم ترجمہ بھی کیا

شاعر اور مشاعروں کے مقبول ناظم، ’گیتا‘ اور ’گیتانجلی‘ کا اردو میں منظوم ترجمہ بھی کیا

انور جلال پوری

غزل 5

 

اشعار 9

کوئی پوچھے گا جس دن واقعی یہ زندگی کیا ہے

زمیں سے ایک مٹھی خاک لے کر ہم اڑا دیں گے

میرا ہر شعر حقیقت کی ہے زندہ تصویر

اپنے اشعار میں قصہ نہیں لکھا میں نے

سبھی کے اپنے مسائل سبھی کی اپنی انا

پکاروں کس کو جو دے ساتھ عمر بھر میرا

مسلسل دھوپ میں چلنا چراغوں کی طرح جلنا

یہ ہنگامے تو مجھ کو وقت سے پہلے تھکا دیں گے

اب نام نہیں کام کا قائل ہے زمانہ

اب نام کسی شخص کا راون نہ ملے گا

کتاب 9

 

ویڈیو 30

This video is playing from YouTube

آڈیو 4

پرایا کون ہے اور کون اپنا سب بھلا دیں_گے

زلف کو ابر کا ٹکڑا نہیں لکھا میں نے

قیام_گاہ نہ کوئی نہ کوئی گھر میرا

Recitation

متعلقہ فن کاروں

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے