aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر
یا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے
رہے دل میں ہمارے یہ رنج و الم نہ ادھر کے ہوئے نہ ادھر کے ہوئے
اگر فردوس بر روئے زمیں است
ہمیں است و ہمیں است و ہمیں است
کبھی تیرا در کبھی دربدر کبھی عرش پر کبھی فرش پر
غم عاشقی ترا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
بادل
بهادر بيربل بهلائيندڙ باتيون
بہار کشمیر
بیت المقدس کی تلاش
1981
برف جي گرمائيش
بارش جي دُئا
بسنتي
باغ بهار
ڀاڀي
ڀاڳي ماءُ
کئی جوابوں سے اچھی ہے خامشی میری نہ جانے کتنے سوالوں کی آبرو رکھے
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
سرحدیں روک نہ پائیں_گی کبھی رشتوں کو خوشبوؤں پر نہ کبھی کوئی بھی پہرا نکلا
تماشا دیکھ رہے تھے جو ڈوبنے کا مرے مری تلاش میں نکلے ہیں کشتیاں لے کر
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
جو ایک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ میں اس کے ہاتھ میں پوری کتاب کیا دیتا
رات خواب میں میں نے اپنی موت دیکھی تھی اتنے رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے
زندگی یوں_ہی بہت کم ہے محبت کے لیے روٹھ کر وقت گنوانے کی ضرورت کیا ہے
آتا ہے یہاں سب کو بلندی سے گرانا وہ لوگ کہاں ہیں کہ جو گرتوں کو اٹھائیں
لوری 1
گیت 2
پہیلی 37
فلمی گیت 1
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books