Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Moid Rasheedi's Photo'

معید رشیدی

1988 | علی گڑہ, انڈیا

نئی نسل کے ممتاز شاعروں اور نقادوں میں شامل، ساہتیہ اکادمی ’یوا پرسکار‘ یافتہ

نئی نسل کے ممتاز شاعروں اور نقادوں میں شامل، ساہتیہ اکادمی ’یوا پرسکار‘ یافتہ

معید رشیدی

غزل 125

اشعار 146

چند یادوں کے دیے تھوڑی تمنا کچھ خواب

زندگی تجھ سے زیادہ نہیں مانگا ہم نے

اس بار اجالوں نے مجھے گھیر لیا تھا

اس بار مری رات مرے ساتھ چلی ہے

جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں یہ سوال تھا

جو ملا نہیں وہ بچھڑ گیا یہ کمال ہے

اے عقل نہیں آئیں گے باتوں میں تری ہم

نادان تھے نادان ہیں نادان رہیں گے

مجھ کو پانے کی تمنا میں وہ غرقاب ہوا

میں نے ساحل کی تمنا میں اسے کھویا ہے

کتاب 6

 

ویڈیو 11

This video is playing from YouTube

آڈیو 3

آج کچھ صورت_افلاک جدا لگتی ہے

درون_ذات ہجوم_عذاب ٹھہرا ہے

میں کوئی دشت میں دیوار نہیں کر سکتا

Recitation

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے