پاشا رحمان کے اشعار
کیا شہر وفا مستقر بو الہوساں ہے
چہرہ پری چہروں کا بھیانک ہوا کیسے
وہ ایک شخص جو محفل میں بولتا تھا بہت
سنا ہے اہل نظر سے وہ کھوکھلا تھا بہت
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere