- کتاب فہرست 187084
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
طرز زندگی23 طب1000 تحریکات298 ناول4902 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1248
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1615
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5153
- مرثیہ392
- مثنوی862
- مسدس58
- نعت584
- نظم1281
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ192
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
احمد ہمیش کا تعارف
اصلی نام : احمد ہمیش
پیدائش : 01 Jul 1940 | بلیا, اتر پردیش
وفات : 08 Sep 2013 | کراچی, سندھ
رشتہ داروں : انجلا ہمیش (بیٹی)
احمد ہمیش یکم جولائی 1940 کو ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلیا کے ایک چھوٹے سے گاوں بانسپار میں پیدا ہوئے۔ایس سو باسٹھ میں ان کی ایک نظم حنیف رامے کی ادارت میں نکلنے والے جریدے نصرت میںشائع ہوئی۔ اس نظم کے بارے میں ان کا دعویٰ تھا کہ وہ اردو کی پہلی نثری نظم ہے ۔
ستر کی دہائی کے اوائل میں کراچی منتقل ہونے کے بعد وہ کچھ عرصے تک وہ ریڈیو پاکستان کراچی کی ہندی سروس سے وابستہ رہے۔اسی زمانے میںجب قمر جمیل کی قیادت میں نثری شاعری نے ایک تحریک کی شکل اختیار کی تو احمد ہمیش اس کے ہراول دستے میں شامل تھے۔تاہم اس سے پہلے وہ ایک تجریدی افسانہ نگار کے طور پر اپنی پہچان منوا چکے تھے اوران کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ’مکھی‘ 1968 میں ہندوستان سے شائع ہوکر دھوم مچا چکا تھا ۔ تیس برس بعد 1998 میں ان کے افسانوں کا دوسرا مجموعہ کہانی مجھے لکھتی ہے کے نام سے شائع ہوا۔احمد ہمیش، 8 ستمبر2013 ء کی شب کراچی میں انتقال کر گئےاورکراچی ہی میں آسودہ خاک ہوئےمددگار لنک : | https://www.dawn.com/news/971973
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
-