- کتاب فہرست 187043
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں28
ادب اطفال2028
طرز زندگی22 طب1000 تحریکات298 ناول4899 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1243
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1613
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5143
- مرثیہ392
- مثنوی860
- مسدس58
- نعت582
- نظم1281
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ191
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
احمد ہمیش کے افسانے
اگلا جنم
ایک سطحی سورج چار ارب آدمیوں اور ان کے جانوروں پرندوں کیڑوں اور نبادات پر چمکتا آ رہا ہے۔ ڈھیروں سطحی سورج میکانکی تناسبوں پر ٹمٹما رہے ہیں، یہاں تک کہ دن ختم ہوتا ہے۔ ختم نہیں ہوتا معنی بدل جاتے ہیں۔ رات کوئی تبدیلی نہیں۔ رات کے معنی ان گنت احمقوں کی
فریاد کی لے
یہ قصہ محمد مخلص نام کے اس مسلمان کا ہے جو کبھی مدینہ نہیں گیا کیونکہ مسافری کے نام کے سکی اس کی جیب میں کبھی پائے نہیں گئے۔ پھر بھی ایک راہ اس کے خیال میں اور ایمان کے درمیان سے ہوتی ہوئی اس کے پاؤں کو مدینہ کی طر ف لے جاتی تھی۔ البتہ یہ سب کچھ بتانے
پاگل کتے کی کھوج
کچھ سال ہوئے ہمارے شہروں میں سے ایک شہر میں بظاہر ایک دن نکلا تھا یا محض اسے باور کرانے کے لئے ایک سویرا بھی ہوا تھا مگر کسی نے یہ فرض کرکے کہ وہ کوئی دن نہیں تھا، وہ کسی دن کا سویرانہیں تھا۔۔۔ شہر کے مرکزی ایریا میں ٹھیک چوراہے پر ایک بلیک بورڈر کھ
روایت
وہ بھی کیا زمانہ تھاجب پوربی علاقے میں لوگوں کے دل چڑیلوں اور پریوں دونوں سے بہ یک وقت آباد ہوا کرتے تھے۔ شیکسپئر علیہ السلام کاذکر صرف انگریزی کی درسی ریڈر میں ہوا کرتا تھا۔ افسوس کج روی کے بارے میں ارشادات عالیہ نہیں پائے جاتے۔ سوائے اس کے کہ اسے نظرانداز
ڈرینج میں گرا ہوا قلم
ایک دستاویزی سیاہ رات کی تاریخ ختم ہوتے ہی جب ہم صبح کو اٹھنے کا ارادہ کرتے ہیں تو پیٹ کی روایتی خرابی ہمیں بستر سے ایک انچ بھی حرکت نہ کرنے پر بے بس کر دیتی ہے۔ اس کے باوجود ہمیں ایک قلم دیاجاتا ہے کہ ہم اس سے آنے والی رات کا ویسا ہی من وعن پروگرام
سلمیٰ اور ہوا
ابھی اس کرہ میں رات کا سفر جاری ہے۔ یہ واضح ہے مٹی اور پانی کی تمام کوتاہیوں سے ہٹ کر زمین پر ایک ایسا مکان باقی ہے جس کے اوپر سے ہوا سوچ سمجھ کر گزرتی ہے یہ واضح نہیں۔ کیونکہ ہوا کو یہ معلوم ہے کہ اس مکان میں ایک انتہائی اہم وجود رہتا ہے جو کسی چیز
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں28
ادب اطفال2028
-