- کتاب فہرست 180623
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1982
ڈرامہ918 تعلیم342 مضامين و خاكه1368 قصہ / داستان1599 صحت107 تاریخ3268طنز و مزاح594 صحافت200 زبان و ادب1570
خطوط727 طرز زندگی30 طب972 تحریکات267 ناول4276 سیاسی349 مذہبیات4762 تحقیق و تنقید6539افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2008نصابی کتاب424 ترجمہ4191-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1253
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح186
- گیت63
- غزل1260
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی736
- مسدس44
- نعت589
- نظم1205
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ75
- واسوخت24
علیم طاہر کا تعارف
شناخت: شاعر و ادیب اور فکشن نگار
علیم طاہر (شیخ علیم الدین عبدالرشید) کی پیدائش دھرن گاؤں، ضلع جلگاؤں (مہاراشٹر) میں ہوئی، جبکہ مالیگاؤں (ضلع ناسک) ان کا وطنِ ثانی اور ادبی و تخلیقی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔
ان کے والد ارشد مینانگری اردو، ہندی اور مراٹھی کے شاعراور ادیب ہیں۔ علمی و ادبی ماحول میں پرورش پانے کے باعث علیم طاہر کو کم عمری ہی میں شاعری اور ادب سے گہری دلچسپی پیدا ہوئی۔ بچپن سے ہی مشاعروں میں شرکت اور والد سے اصلاح لینے کا سلسلہ شروع ہوا، جس نے ان کے شعری شعور کو جلا بخشی۔
تعلیمی اعتبار سے انہوں نے اردو، تاریخ اور تعلیم (Education) میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ بی ایڈ، ڈی ٹی ایل اور صحافت میں ڈپلومہ کیا۔ ’’نئی اصنافِ سخن‘‘ ان کی پی ایچ ڈی کا موضوع ہے۔
علیم طاہر کی ادبی خدمات شاعری، افسانہ، ناول، تنقید، تحقیق، مضمون نگاری اور ادبِ اطفال تک پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی تخلیقات میں انسانی رشتوں، محبت، سماجی شعور، ہمدردی اور عصری مسائل کی بھرپور عکاسی ملتی ہے۔ وہ ادب کو انسان دوستی، مکالمے اور تہذیبی ہم آہنگی کے فروغ کا مؤثر ذریعہ تصور کرتے ہیں۔
ان کی پچاس سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں دنیا مسافر راستے، منظر پسِ منظر، شاعری موسیقی نغمگی، عورت کچے کان کی، ایک چائے دو سگریٹ، بلیک ہول، ذہن کا منظرنامہ، علیم طاہر کے پانچ ناولٹ، علیم طاہر کے چھے ناولٹ، خوابوں کی گاڑی، صبح نکلتا وہ سورج اور خاموش چیخیں خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1982
-
