- کتاب فہرست 177203
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1987
ڈرامہ919 تعلیم344 مضامين و خاكه1376 قصہ / داستان1582 صحت105 تاریخ3279طنز و مزاح607 صحافت202 زبان و ادب1708 خطوط738
طرز زندگی30 طب980 تحریکات272 ناول4293 سیاسی354 مذہبیات4743 تحقیق و تنقید6600افسانہ2688 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل109 تصوف2036نصابی کتاب451 ترجمہ4249خواتین کی تحریریں5836-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1278
- دوہا48
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو12
- حمد51
- مزاحیہ31
- انتخاب1597
- کہہ مکرنی7
- کلیات581
- ماہیہ20
- مجموعہ4848
- مرثیہ386
- مثنوی749
- مسدس42
- نعت578
- نظم1191
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ67
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام33
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
عامر صدیقی کے افسانچے
بونگ کی بوٹی
وہ دیر سے کھڑی تھی ایک دم خاموش۔ اورلوگ ایک ایک کرکے فارغ ہوتے چلے جا رہے تھے ۔ پٹھ، چانپیں،ڈکری روکھی،سوکھی، چربیلی دل ،گردے، کلیجی قصاب کے مشاق ہاتھ بڑی پھرتی سے چل رہے تھے ۔۔۔گوشت کے لوتھڑوں کی زائد چربی الگ کرتے ،پٹھوں اور غدودوں کو پرے پھینکتے،
پانچ قبریں
آج بھی مجھے اچنبھے میں دیکھ کر وہ بوڑھا بول ہی پڑا،’’یہ پانچ قبریں میرے پانچ دوستوں کی ہیں۔ ان پانچوں کا مجھ پر جو احسان ہے وہ میں کبھی نہیں اتار سکتا، ایسا احسان بھلا کب کسی نے، کسی کے ساتھ کیا۔اب میرا فرض ہے کہ میں روزان کی قبروں پر آؤ ں اور انکی ارواح
بیر بہوٹی کی تلاش میں
میں بیر بہوٹی کی تلاش میں تھا۔ اورکہاں کہاں نہیں بھٹکا تھا۔ نامعلوم اور خوابیدہ عدم کو ممکنات میں لے آیا تھا۔ ساتوں آسمان ، تمام جنتیں، سارے جہنم۔ یہاں تک کہ تخلیق کی دیوارِ گریہ تک بھی جا پہنچا۔ چیخوں اور کراہوں کی موسلادھار بارش کی پھسلن کو ان دیکھا
کارنس
’’میں اسے گڑیا سے کھیلنے نہیں دوں گی۔‘‘ کمرے کے سناٹے کو چیرتی، تین سایوں میں سے ایک کی سرگوشی ابھری۔۔۔اور دلوں میں اتر گئی۔۔۔ سنگدلی، سفاکیت، پختہ ارادہ تذبذب، نیم دلی،پس و پیش مظلومیت،بے بسی، تاریکی ’’چوں چوں چوں‘‘ ’’اس کارنس کو صاف کرو۔۔۔سارے گھر
الگنی کی تلاش میں بھٹکتا پیار
’’جھاگ نہیں بن رہا ۔‘‘ ’’تھوڑا پاؤڈر اور ڈالو نا۔‘‘ ’’بہت جھاگ بن جائے گا۔‘‘ ’’تمہارا کیا جاتا ہے ۔‘‘ ’’میرا کیا جائے گا؟ میرا ہی تو جاتاہے ۔۔۔‘‘ اچھااسے بھی دھو ڈالواوراسے بھی۔‘‘ ’’جھاگ مرجائے گا ۔۔۔‘‘ ’’کام چل جائے گا۔ ‘‘ ’’بہت مشکل ہے۔ویسے بھی الگنی
سمندر، ڈالفن اورآکٹوپس
’’یوپی، ناگن چورنگی، حیدری ، ناظم آباد ، بندر روڈ۔۔۔ کرن ۔۔۔‘‘ کنڈیکٹر کی تکرار سن کر اچانک وہ اپنے خیالات سے باہر نکل آیا۔ ’’کرن ؟ کیا اس کی منزل آگئی۔۔‘‘ اس نے سیٹ پر سیدھا ہوتے ہوئے باہر جھانکا۔۔۔ ’’بندر روڈ سے اگلا اسٹاپ بولٹن مارکیٹ کا ہی ہوتا ہے۔
سیاہ گڑھے
وہ ایک خونی لٹیراتھا۔ اس کے سر پر انعام تھا، اسکی موت یقینی تھی اور اس وقت وہ کسی انجان راستے پرلگاتار کئی دنوں سے بھاگا چلا جا رہا تھا۔اس کے پیچھے تھے مسلح سپاہی اور ان کے خونخوار کتے۔یہ اس کی بقا کا سوال تھا۔رکنا مطلب موت۔وہ رک نہیں سکتا تھا۔ مگراسے
چنبیلی
’’تو جناب میں کیا کہہ رہا تھا، اوہ ہاں یاد آیا۔میرے یہ گلاب سبھی کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ اس دن بھی جب پولیس کا سراغرساں گھر میں داخل ہوا تومیں ہاتھ میں بڑی ساری قینچی لئے، انہیں گلاب کے پودوں کے پاس کھڑا، تراش خراش میں مصروف تھا۔وہ میرے پاس آ کر
نہاری ہاؤس
انورکی اس نہاری ہاؤس میں اکثر آنے کی وجہ صرف یہ نہیں تھی کہ یہاں پورے شہر کے مقابلے میں سب سے زیادہ لذیذاور منفرد ذائقے والی نہاری ملتی تھی۔بلکہ یہاں آنے کی ایک وجہ اسکے کام کے حوالے سے بھی تعلق رکھتی تھی۔ وہ افرادی قوت فراہم کرتا تھا۔اور اس مد میں کمیشن
مرتبان
’’گو کہ صاحب میں بس ابھی دکان بند کرنے ہی والا تھے۔پھر بھی آپ کا سامان پیک کرتے ہوئے ،جلدی جلدی آپ کے سوال کا جواب بھی دیتا جاتا ہوں۔ یہ حقیقت ہے کہ وہ زلزلہ انتہائی بھیانک تھا۔ ایسا لگ رہا تھا کہ زمین سے اٹھتی لہریں سب کچھ تلپٹ کرکے رکھ دیں گی۔ جدھر
join rekhta family!
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1987
-
