Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asar Bahraichi's Photo'

اثر بہرائچی

1946 - 2025 | بہرائچ, انڈیا

مشاعروں کے ملکی اور غیر ملکی سطح پر معروف شاعر

مشاعروں کے ملکی اور غیر ملکی سطح پر معروف شاعر

اثر بہرائچی کے اشعار

مرے اشکوں پہ ہے شبنم کا گماں تم کو مگر

آگ لگ جائے نہ دامن کو بچائے رکھنا

ورق ورق ہے پریشاں فضا میں پھولوں کا

سزا ملی ہے ذرا دیر مسکرانے کی

ترا غم تری محبت ہے جبین دل کا مرکز

مرا ذوق سجدہ ریزی ابھی در بدر نہیں ہے

Recitation

بولیے