- کتاب فہرست 185975
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طرز زندگی22 طب917 تحریکات298 ناول4775 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1460
- دوہا48
- رزمیہ108
- شرح199
- گیت60
- غزل1184
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1596
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5046
- مرثیہ384
- مثنوی836
- مسدس58
- نعت559
- نظم1246
- دیگر76
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ63
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت26
بہارالنساء بہار کے اشعار
بہارالنساء بہارویران زندگی کے یہ لمحے عجیب ہیں
بزم طرب میں دھوم ہے فرقت دھمال سے
بہارالنساء بہاریہ زخم انا کافی ہے اے یوسف دوراں
اس چشم زلیخا کو تو غم ناک نہ کرنا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بہارالنساء بہارمنجمد ہو زندگی میں جب کبھی شہر خیال
پھر چراغ دل سے اس کو جگمگانا چاہئے
بہارالنساء بہارگھائل وجود سوچ کی بیساکھیاں لئے
ملنے چلا ہے گزرے ہوئے ماہ و سال سے
بہارالنساء بہارحرف سارے بول اٹھیں جب بھی میں لکھنے لگوں
اب کوئی جذبہ مرا محو دعا لگتا نہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
بہارالنساء بہاراشک کے ابر رواں میں ڈھونڈھتی ہوں میں تجھے
آس کی ان تتلیوں کو بھی ٹھکانا چاہئے
بہارالنساء بہارہوا ہے ریت ہے دشت وفا ہے
رتوں کو آتا جاتا دیکھتی ہوں
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-