- کتاب فہرست 180601
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1981
ڈرامہ918 تعلیم342 مضامين و خاكه1364 قصہ / داستان1600 صحت107 تاریخ3268طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1612 خطوط727
طرز زندگی30 طب972 تحریکات267 ناول4274 سیاسی349 مذہبیات4762 تحقیق و تنقید6522افسانہ2667 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب423 ترجمہ4190خواتین کی تحریریں5753-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1248
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت589
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
بلال حسن منٹو کے افسانے
کیڑا
یہ بات تو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ محمود کے پیٹ میں کوئی کیڑا ویڑا تھا یا نہیں مگر خود اسے یہ یقین ہو چلا تھا کہ تھا۔ پہلے۔۔۔ اپنے دفتر کے دوست عمر سے بات کرنے سے پہلے۔۔۔ اسے ایسا کوئی خیال تک بھی کبھی نہیں گزرا تھا لیکن اس موضوع پہ عمر کی گفتگو کے بعد
فیلیئر
ایک روز، مارچ کے مہینے میں، پیر کی صبح، مجھے چھٹی جماعت شروع کرنا پڑی۔ پانچویں جماعت تک، جب ہم جونیئر سکول میں تھے تو سینئرسکول کو بڑی حسرت سے دیکھا کرتے تھے جہاں لڑکے نیکروں کی جگہ پتلونیں پہنتے تھے۔ کبھی کبھی یہ سوچ کر کہ ہم بھی عنقریب پانچویں جماعت
ڈاکٹر والٹر
جب والٹر خاندان کا گھر بننا شروع ہوا تو ہمیں یہ مشغلہ ہاتھ آیا کہ ہم اکثر شام کو وہاں جا کے اس کے باہر منڈلاتے رہیں اور ریت اور بجری کی ڈھیریوں پر اچھل کود کرتے رہیں۔ میں، طلعت، عاقب، قمر اور مظہر۔ تب ماڈل ٹاؤن میں زیادہ تر گھر وہی تھے جو ہندؤ وں نے
اندیشہ
الو کی آنکھوں والے فضو انکل کے بارے میں امی کی جو خواہش تھی، یعنی یہ کہ جب یہ شخص مرے اور جہنم میں جائے اور جب وہاں اس کو لٹکاکر اس کے نیچے آگ دہکائی جائے تو میں وہ منظر دیکھ سکوں، وہ تونہ جانے پوری ہو سکے گی یا نہیں ،کیونکہ امی ابھی زندہ ہیں اور یہ
گھنٹی
صبح جاوی بی بی کے میاں فوت ہو گئے ـ۔ وہ بہت افسردہ ہیں۔ اس وجہ سے تو ہیں ہی کہ میاں فوت ہو گئے، مگر ایک احساس غفلت بھی انہیں ستاتا ہے۔ سو ذرا اس سے زیادہ افسردہ ہیں جتنا ادھیڑ عمر بیوہ عورتوں کو یکایک بیوہ ہو جانے پر ہونا چاہیے۔ افسردہ تو ظفر بھی ہے،
آسیہ
ہو سکتا ہے کبھی کبھی لوگوں کو محسوس ہوتا ہو کہ ہم محلے والے یونہی، بلا وجہ آپا صغراں کے خلاف تھے۔ شاید وہ سوچتے ہوں کہ آخر ایسی دین دار عورت کیخلاف کیوں کر کوئی ہو سکتا ہے جس نے گھر کی صفائی کرنے والی ملازمہ ایلس کو نوکر ی سے اس اصولی بناء پر نکال
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1981
-
