noImage

احسان دربھنگوی

1922 - 1998 | بہار, ہندوستان

مشہور ترقی پسند شاعر

مشہور ترقی پسند شاعر

غزل 9

اشعار 5

شوق کے ممکنات کو دونوں ہی آزما چکے

تم بھی فریب کھا چکے ہم بھی فریب کھا چکے

  • شیئر کیجیے

بڑی مشکلوں سے کاٹا بڑے کرب سے گزارا

ترے بعد کوئی لمحہ جو ملا کبھی خوشی کا

  • شیئر کیجیے

تم اس طرف سے گزر چکی ہو مگر گلی گنگنا رہی ہے

تمہاری پازیب کا وہ نغمہ فضا میں اب تک کھنک رہا ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

شہر آرزو

 

1985

 

متعلقہ مصنفین

  • اویس احمد دوراں اویس احمد دوراں بھائی
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری استاد

"بہار" کے مزید مصنفین

  • اختر اورینوی اختر اورینوی
  • ناز قادری ناز قادری
  • نواب نصیر حسین خیال عظیم آبادی نواب نصیر حسین خیال عظیم آبادی
  • غیاث احمد گدّی غیاث احمد گدّی
  • کلام حیدری کلام حیدری
  • شفیع مشہدی شفیع مشہدی
  • سرور جمال سرور جمال
  • شموئل احمد شموئل احمد
  • ذکیہ مشہدی ذکیہ مشہدی
  • قاضی عبدالودود قاضی عبدالودود