- کتاب فہرست 182645
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1990
ڈرامہ926 تعلیم345 مضامين و خاكه1393 قصہ / داستان1601 صحت105 تاریخ3301طنز و مزاح611 صحافت202 زبان و ادب1711 خطوط748
طرز زندگی30 طب983 تحریکات273 ناول4326 سیاسی355 مذہبیات4772 تحقیق و تنقید6626افسانہ2690 خاکے/ قلمی چہرے245 سماجی مسائل109 تصوف2040نصابی کتاب450 ترجمہ4259خواتین کی تحریریں5826-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1285
- دوہا48
- رزمیہ102
- شرح181
- گیت63
- غزل1262
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1602
- کہہ مکرنی7
- کلیات585
- ماہیہ20
- مجموعہ4884
- مرثیہ387
- مثنوی748
- مسدس44
- نعت586
- نظم1211
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
عرفان عباسی کا تعارف
شناخت: ممتاز تذکرہ نگار، مصنف و مؤلف
عرفان عباسی 13 اگست 1924ء کو گڑھی بھلول، ضلع بارہ بنکی کے ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے پردادا مولانا عبدالرزاق، دادا مولانا عبدالرحمن اور والد مولانا نعمان علومِ دینیہ کے جید عالم تھے، جبکہ ان کے والد شعر و ادب کا بھی ذوق رکھتے تھے اور "سوز" تخلص کرتے تھے۔ اسی علمی و ادبی ماحول نے عرفان عباسی کی شخصیت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔
ابتدائی تعلیم مکتب میں حاصل کی اور بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ہومیوپیتھی میں ڈپلوما بھی کیا۔ 1947ء کے آس پاس یوپی سول سیکریٹریٹ میں ملازمت اختیار کی اور طویل سرکاری خدمات کے بعد 1984ء میں سبک دوش ہوئے۔
عرفان عباسی کا اصل میدان تذکرہ نگاری تھا، جس میں انہوں نے غیر معمولی کام انجام دیا۔ ان کی سب سے نمایاں تصنیف "تذکرہ شعرائے اترپردیش" ہے، جو کئی جلدوں پر مشتمل ایک عظیم تحقیقی کارنامہ ہے۔ اس میں انہوں نے ہزاروں شعرا کے حالاتِ زندگی اور کلام کو یکجا کیا، جو اردو ادب کے لیے ایک بیش قیمت سرمایہ ہے۔
انہوں نے اپنی زندگی میں کم و بیش 75 کتابیں تصنیف و تالیف کیں، جن میں اہم یہ ہیں:
"آپ"، "آپ تھے"، "آپ ہیں"، "تذکرہ شعرائے ریختی"، "دبستان امیر مینائی"، "نثر نگاران اردو"، "اردو ادب میں کون کیا؟"، "اردو شاعری میں ہندوستانیت"، "اشاریہ شعرائے لکھنؤ"، "لکھنؤ کی ادبی و ثقافتی انجمنیں" وغیرہ۔
وفات: 4 جنوری 2012ء کو ان کا انتقال ہوا۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں85
ادب اطفال1990
-
