Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khwaja Meer Dard's Photo'

خواجہ میر درد

1721 - 1785 | دلی, انڈیا

صوفی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر ، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور

صوفی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر ، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور

خواجہ میر درد

غزل 24

اشعار 65

ایک ایمان ہے بساط اپنی

نہ عبادت نہ کچھ ریاضت ہے

دونوں جہان کی نہ رہی پھر خبر اسے

دو پیالے تیری آنکھوں نے جس کو پلا دئے

  • شیئر کیجیے

ساقیا! یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ

جب تلک بس چل سکے ساغر چلے

کہتے نہ تھے ہم دردؔ میاں چھوڑو یہ باتیں

پائی نہ سزا اور وفا کیجئے اس سے

  • شیئر کیجیے

ہو گیا مہماں سرائے کثرت موہوم آہ

وہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھا

  • شیئر کیجیے

قطعہ 4

 

کتاب 55

تصویری شاعری 5

 

ویڈیو 5

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر

مہدی حسن

اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے_گا

نامعلوم

تجھی کو جو یاں جلوہ_فرما نہ دیکھا

ثریا

تہمت_چند اپنے ذمے دھر چلے

خواجہ میر درد

تہمت_چند اپنے ذمے دھر چلے

ریشما

ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں

خواجہ میر درد

ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں

مکیش

آڈیو 12

تہمت_چند اپنے ذمے دھر چلے

ارض_و_سما کہاں تری وسعت کو پا سکے

تجھی کو جو یاں جلوہ_فرما نہ دیکھا

Recitation

"دلی" کے مزید مصنفین

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے