Shah Naseer's Photo'

شاہ نصیر

1756 - 1838 | دلی, ہندوستان

اٹھارہویں صدی کے ممتاز ترین شاعروں میں نمایاں

اٹھارہویں صدی کے ممتاز ترین شاعروں میں نمایاں

غزل 70

اشعار 93

مشکل ہے روک آہ دل داغ دار کی

کہتے ہیں سو سنار کی اور اک لہار کی

  • شیئر کیجیے

کعبے سے غرض اس کو نہ بت خانے سے مطلب

عاشق جو ترا ہے نہ ادھر کا نہ ادھر کا

  • شیئر کیجیے

غرور حسن نہ کر جذبۂ زلیخا دیکھ

کیا ہے عشق نے یوسف غلام عاشق کا

کتاب 7

چمنستان سخن

 

 

دیوان شاہ نصیر دہلوی

جلد۔001

 

انتخاب کلیات شاہ نصیر

 

 

کلیات شاہ نصیر

جلد۔001

1971

کلیات شاہ نصیر

جلد - 003

1986

کلیات شاہ نصیر

جلد۔002

1977

کلیات شاہ نصیر

جلد-004

1988

 

آڈیو 6

اس کاکل_پر_خم کا خلل جائے تو اچھا

خال_مشاطہ بنا کاجل کا چشم_یار پر

شمیم_زلف_معنبر جو روئے_یار سے لوں

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

"دلی" کے مزید مصنفین

  • انیس الرحمان انیس الرحمان
  • شمیم حنفی شمیم حنفی
  • فکر تونسوی فکر تونسوی
  • عتیق اللہ عتیق اللہ
  • دیوندر ستیارتھی دیوندر ستیارتھی
  • جوگندر پال جوگندر پال
  • ابو بکر عباد ابو بکر عباد
  • ناصر نذیر فراق دہلوی ناصر نذیر فراق دہلوی
  • بلراج مینرا بلراج مینرا
  • ماسٹر رام چندر ماسٹر رام چندر