- کتاب فہرست 187084
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
طرز زندگی23 طب1000 تحریکات298 ناول4902 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1248
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1616
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5154
- مرثیہ392
- مثنوی862
- مسدس58
- نعت584
- نظم1281
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ192
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
ایم مبین کے افسانے
نئی صدی کا عذاب
ٹینک شہر کی سڑکوں پر گولے برساتے آگےبڑھ ر ہےتھے، لوگ بےتحاشہ خود کو ٹینک کےگولوں سے بچانے کےلئے ادھر، ادھر بھاگ رہےتھے۔ گولےکبھی کسی بلڈنگ کی دیوار سےٹکرا کر پھٹتےاور آگ کا ایک شعلہ سا بلند ہوتا، اس کےبعد پھر دھواں۔ دھیرے دھیرے جب دھواں صاف ہوتا تو
بےجسم
واپس گھر پہونچنے تک ٩ بج گئےتھے۔ اسےجھنجھلاہٹ ہو رہی تھی۔ ہر بار وہ چاہتا ہےکہ جلد سےجلد گھر پہونچے لیکن اس کی یہ چاہ کبھی پوری نہیں ہوتی تھی۔ آفس سےنکلنےکےبعد راستےمیں کچھ نہ کچھ مسائل اٹھ کھڑےہوتے تھےاور وہ تو دس بجے ہی گھر پہونچ پاتا تھا۔ کبھی
تریاق
رات بارہ بجے کےقریب میٹنگ سےجب وہ گھر آئے تو انھوں نے شاکرہ کو بےچینی سے ڈرائنگ روم میں ٹہلتا ہوا پایا۔ اس کی حالت دیکھ کر ان کا دل دھک سے رہ گیا اور ذہن میں ہزاروں طرح کے وسوسے سر اٹھانے لگے۔ شاکرہ کی بےچینی سے انھوں نےاندازہ لگایا تھا کہ کچھ نہ کچھ
گردش
بیل بجانے پر حسبِ معمول بیوی نےہی دروازہ کھولا۔ اس نے اپنی تیز نظریں بیوی کے چہرے پر مرکوز کر دیں جیسے وہ بیوی کےچہرے سے آج پیش آنے والے کسی غیر معمولی واقعہ کو پڑھنے کی کوشش کر رہا ہو۔ بیوی کا چہرہ سپاٹ تھا۔ اس نےایک گہری سانس لی اسے محسوس ہوا کہ
سمینٹ میں دفن آدمی
اس کے سامنے سمینٹ کا ایک بڑا سا ٹکڑا رکھا ہوا تھا اور اس کےہاتھ میں سمینٹ توڑنے کی مشین۔ اس سمینٹ کے ٹکڑے میں اس کا دوست، محسن، کرم فرما دفن تھا اور اسے اس سمینٹ کے ٹکڑے کو توڑ کر اپنے اس دوست کی لاش نکالنی تھی۔ سمینٹ کو ڈرل کرکے توڑنے والی مشین
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
-