- کتاب فہرست 181782
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1656
طب567 تحریکات257 ناول3438 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی9
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1334
- دوہا61
- رزمیہ92
- شرح150
- گیت87
- غزل751
- ہائیکو11
- حمد32
- مزاحیہ38
- انتخاب1390
- کہہ مکرنی7
- کلیات635
- ماہیہ16
- مجموعہ4013
- مرثیہ332
- مثنوی686
- مسدس44
- نعت429
- نظم1024
- دیگر46
- پہیلی14
- قصیدہ144
- قوالی9
- قطعہ52
- رباعی258
- مخمس18
- ریختی16
- باقیات27
- سلام28
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی20
- ترجمہ80
- واسوخت24
ماہ جبین آصف کا تعارف
ماہ جبیں آصف اہم خاتون افسانہ نگار ،شاعرہ اور براڈکاسٹر کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے حساس سماجی مسائل کو اپنے افسانوں اور نثری نظموں کا موضوع بنایا۔ کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام ماہ جبیں صدیقی ہے، شادی کے بعد ماہ جبیں آصف کے نام سے لکھنا شروع کیا۔
ماہ جبیں اصف نے اسکول کے زمانے سے ہی لکھنا شروع کر دیا تھا۔ ابتدا میں ان کی تحریرں اہم اخبارات اور ’نئی نسلیں‘ جیسے موقر ادبی جریدوں میں شائع ہوئیں۔ وہ اپنے کالج کی ادبی کمیٹی کی رکن بھی رہیں۔ ان کے افسانوں اور شاعری کی کتابیں زیر طبع ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے افسانے اور دیگر تحریریں ہند وپاک کے موقر ادبی جریدوں میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1656
-