- کتاب فہرست 187410
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طب918 تحریکات299 ناول4723 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1459
- دوہا59
- رزمیہ109
- شرح200
- گیت74
- غزل1183
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1592
- کہہ مکرنی6
- کلیات690
- ماہیہ19
- مجموعہ5072
- مرثیہ384
- مثنوی835
- مسدس58
- نعت559
- نظم1251
- دیگر73
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ62
- رباعی297
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ73
- واسوخت26
مریم تسلیم کیانی کے افسانے
انحطاط
وہ سڑک اب بالکل ویران ہو گئی تھی، جہاں روزانہ غول کے غول کبوتر آتے تھے اور دانوں سے بھری سڑک پر بغیر کسی خوف وخطر، شکم سیر ہوتے تھے۔۔۔ اس سڑک کی ویرانی میں اس بڑے سے شاپنگ مال کا ہاتھ تھا جو عین سڑک کے ساتھ اونچا لمبا آسمان چھوتا دکھائی دیتا تھا۔
عورت کتها
"کاش میں رک جاتی۔۔۔" وہ جب سے آئی تھی ایک ہی رٹ لگا رہی تھی۔۔۔۔ اس اولڈ ہوم میں صرف خواتین تھیں مگر اولڈ ہوم آنے کا صدمہ بہت ہوتا ہے۔ وہ چونکہ نئی نئی تھی اور سب کے سامنے بولنا نہیں چاہتی تھی اس لیے میں نے ایک دن اس سے اکیلے میں اس کی کہانی پوچھی۔۔۔
اسیر خواب
آج بھی وہی ہوا۔۔۔ میرے گلے لگتے ہی اس کا جسم ہلکا ہو کر ہوا میں جھول گیا۔ بےوزن گڑیا جیسا اس کا وجود میری گرفت میں تھا اور میں اس سے جیسے دل کر رہا تھا ویسے کھیل رہا تھا۔ اسے چھو رہا تھا اور بہک رہا تھا۔۔۔ اس کے ہلکے پھلکے وجود میں سرور اور مزے کی لہریں
ناموجود
ان بکس چیٹنگ می : ہم کب ملیں گے ،کب میں تم کو چھو سکوں گی۔ جانو : بہت جلد میری جان بہت ہی جلد۔۔۔ میں تم سے زیادہ بے قرار ہوں۔ می : بے قرار ہوتے تو اپنا ٹرانسفر میرے شہر میں کروا لیتے۔۔۔ تم سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہو، پہلے اتنا پیار اور توجہ
کیا ہے
اس نے چائے بنائی، سینڈوچ کو پلیٹ میں سجایا اور اپنے کرداروں کو دیکھ کر مسکرائی۔۔۔" آ رہی ہوں، ہاں آج دیر ہو گئی۔" کمرے میں کوئی نہیں تھا، وہ سکون سے اپنا لیپ ٹاپ اور موبائل ساتھ لیے بیٹھی تھی۔ لیپ ٹاپ پر اس کے پسند کے گانے بج رہے تھے، اس کے کردار
متروک
"پھر کیا ہوا باجی؟"وہ ماہ پارہ کو دیکھنے لگا جو آج ضرورت سے زیادہ نشے میں تھی۔۔۔ اور اپنی کہانی سناتے سناتے چپ ہوگئی تھی۔۔۔ "پھر میں سپر ماڈل بن گئی۔۔۔ ہر کوئی اپنی پروڈکٹ بیچنے کے لیے مجھے خریدنے لگا، بڑے شہر میں آ گئی، نئی پہچان بنا لی۔۔۔ میں
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-