- کتاب فہرست 180318
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ916 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1569 صحت104 تاریخ3263طنز و مزاح592 صحافت200 زبان و ادب1678 خطوط726
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4263 سیاسی350 مذہبیات4761 تحقیق و تنقید6488افسانہ2661 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4196خواتین کی تحریریں5756-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1247
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1578
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4861
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
مسعود تنہا کا تعارف
مسعود تنہاؔ نے نظم و غزل، حمد و نعت و سلام، قطعات، سبھی اصناف میں شعر کہے۔ ’’بے تکلفیاں“ ”آمنے سامنے“ ودیگرعنوانات سے مختلف اخبارات میں ادبی، سیاسی اور معاشرتی موضوعات پر کالم بھی لکھے۔ سرگودھا اورلاہورکے متعدد اخبارات میں صحافتی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ کئی اخبارات کے ادبی صفحات مرتب کئے۔ ادبِ لطیف، مونتاج اوردیگر رسائل میں ملازمت کرتے رہے۔ گزشتہ بیس برس سے ادبی جریدہ ’فکرنو، لاہور سے ان کی ادارت میں شائع ہورہا ہے۔ سرگودھا سے اولین ادبی اخبار ’گل حنا‘ شائع کیا۔ اس دوران وہ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا میں فرسٹ ائیر کے طالب علم تھے۔۲۰۰۶ نومبر میں اپنے آبائی علاقہ ساہیوال ضلع سرگودھا کے پرانے نام ’’ساہو‘‘ سے ہفت روزہ اخبار کا اجرا کیا جو جنوری ۲۰۱۳ تک ان کی ادارت میں باقاعدہ شائع ہوتارہا۔ ۔ طویل عرصہ سے لاہور میں مقیم ہیں اور فکرنو کے نام سے پبلشنگ ادارہ چلا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں متعدد شعری انتخاب میں ان کا کلام شامل ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے متعدد ادبی رسائل اور اخبارات میں ان کا کلام اور مضامین شائع ہورہے ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
