Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

مطبع حکیم، گورکھپور

مطبع حکیم، گورکھپور کا تعارف

حفیظ جون پوری
نام حافظ محمد علی، حفیظ تخلص۔۱۸۶۵ء میں جونپور میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے شعروسخن کا شوق تھا۔ ۱۸۸۹ء میں جناب وسیم کے شاگرد ہوئے اور انھی کے ایما سے امیر مینائی کے زمرہ تلامذہ میں داخل ہوگئے۔ اگرچہ علمی استعداد زیادہ نہیں تھی مگر کثرت مشق اور خدا داد ذہانت سے اس فن میں اچھی قابلیت حاصل کرلی۔ پہلے سید ظفر حسن خاں، رئیس سولپور کے یہاں کچھ مدت مصاحب رہے۔ اس کے بعد راجا سعادت علی خاں ، رئیس پیغمبر پور کی سرکار میں ملازم رہے۔ ۲۴؍مئی ۱۹۱۸ء کو انتقال کرگئے۔ ان کے دو دیوان شائع ہوگئے ہیں۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:242

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے