- کتاب فہرست 180685
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1987
ڈرامہ919 تعلیم347 مضامين و خاكه1372 قصہ / داستان1645 صحت108 تاریخ3324طنز و مزاح601 صحافت200 زبان و ادب1235
خطوط726 طرز زندگی30 طب974 تحریکات267 ناول4278 سیاسی349 مذہبیات4768 تحقیق و تنقید6665افسانہ2670 خاکے/ قلمی چہرے235 سماجی مسائل111 تصوف2014نصابی کتاب432 ترجمہ4190-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1254
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح186
- گیت63
- غزل1264
- ہائیکو11
- حمد59
- مزاحیہ31
- انتخاب1583
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی736
- مسدس44
- نعت590
- نظم1208
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ179
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ75
- واسوخت24
مونا شہزاد کے افسانے
بھٹیارن کا عشق
’’آج آفس میں دن ہی کچھ عجیب تھا، سب کام میری توقعات کے خلاف ہوئے تھے، میرا پارہ آسمان کو چھو رہا تھا، میری زبان کی دھار سے سب آفس اسٹنٹ گھبرائے پھر رہے تھے، سب سے آخر میں میرا نزلہ عابدی صاحب پر گرا، جو پچھلے بیس سال سے ہماری فرم میں ملازم تھے، انھوں
خوشۂ امید کا سفر
‘‘فیکے! فیکے! کتے، سور! تجھے سونے کے لیے میں نے رکھا ہے۔’‘ ٹھیکیدار غصے سے پاگل ہو رہا تھا، اس کے منہ سے کف نکل رہی تھی۔ پورے بھٹے کے مزدور ہراساں تھے، مزدور عورتوں نے ایک دوسرے سے اشاروں سے پوچھا کہ بچے کی ماں کہاں ہے؟۔ دور مٹی گوندھتی مگن رحیماں
نرتکی
اس نے آئینے میں تیار ہوکر اپنا جائزہ لیا، وہ اپنا عکس آئینے میں دیکھ کر ٹھٹھک گیا، بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے بہہ چکا تھا، یہ عکس تو اجنبی تھا، یہ تو وہ مہر نیاز خان نہیں تھا، جس کی وجاہت کا ہر طرف شہرہ تھا۔ یہ چہرہ جھریوں زدہ، تو کسی اور کا تھا، اس
پگلی
پاک محلہ کوئی عام محلہ تھوڑی تھا، پاکیزہ اور حسبی نسبی لوگوں کی رہائش گاہ تھا، سارے محلہ میں ایک سے بڑھ کر ایک شاندار گھر تھا، بیشتر گھروں پر خیرو برکت کے لیے قرآنی آیات لکھی نظر آتیں، محلے کی ایک نکڑ پر سبز گنبدوں اور اونچے میناروں والی مسجد واقع تھی،
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1987
-
