غزل 3

 

اشعار 4

جانے کب کون سے لمحے میں ضرورت پڑ جائے

تم ہمارے لئے پہلے سے دعا کر رکھنا

  • شیئر کیجیے

سفر کا خاتمہ ہوتا نہیں کہیں اپنا

ہر اک پڑاؤ سے اک ابتدا نکلتی ہے

  • شیئر کیجیے

اس کے کرم کا ایک سہارا جو مل گیا

پھر عمر بھر کسی کی ضرورت نہیں ہوئی

  • شیئر کیجیے

کتاب 19

ادبی جائزے

 

2003

انگنائی

 

2009

بچوں کا گل دستہ

 

1993

بساط فکر

 

1988

حالی اور سرزمین حالی

 

1992

حالی اور سرزمین حالی

 

1992

لہو کے پھول

 

1987

لالہ زار صبح

گلدستہ مراثی

1987

مہدی نظمی فن اور شخصیت

 

1988

شہیدان وفا

 

2016

"پٹیالہ" کے مزید مصنفین

  • محسن عثمانی محسن عثمانی