noImage

ناظم سلطانپوری

1927 | کولکاتا, ہندوستان

غزل 3

 

اشعار 4

بڑے قلق کی بات ہے کہ تم اسے نہ پڑھ سکے

ہماری زندگی تو اک کھلی ہوئی کتاب تھی

  • شیئر کیجیے

کتنی ویران ہے گلی دل کی

دور تک کوئی نقش پا بھی نہیں

  • شیئر کیجیے

اقتضا وقت کا جو چاہے کرا لے ورنہ

ہم نہ تھے غیر کے احسان اٹھانے والے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

حرف آگہی

 

1977

 

"کولکاتا" کے مزید مصنفین

  • صدیق عالم صدیق عالم
  • سید محمد اشرف سید محمد اشرف
  • شبیر احمد شبیر احمد
  • اصغر شمیم اصغر شمیم
  • نشترچھپروی نشترچھپروی