Sayad Mohammad Abdul Ghafoor Shahbaz's Photo'

سید محمد عبد الغفور شہباز

1859 - 1908 | کولکاتا, ہندوستان

مترجم ،شاعر،کلیات نظیر کے مرتب اور محقق

مترجم ،شاعر،کلیات نظیر کے مرتب اور محقق

غزل 5

 

اشعار 7

خدا نے منہ میں زبان دی ہے تو شکر یہ ہے کہ منہ سے بولو

کہ کچھ دنوں میں نہ منہ رہے گا نہ منہ میں چلتی زباں رہے گی

شب فراق کا چھایا ہوا ہے رعب ایسا

بلا بلا کے تھکے ہم قضا نہیں آئی

ہم رو رو اشک بہاتے ہیں وہ طوفاں بیٹھے اٹھاتے ہیں

یوں ہنس ہنس کر فرماتے ہیں کیوں مرد کا نام ڈبوتا ہے

رباعی 15

کتاب 14

عبدالغفور شہباز

حیات اور ادبی خدمات

1988

باقیات شہباز

 

1982

ہندوستانی ادب کے معمار: عبد الغفور شہباز

 

2011

خیالات آزاد

 

1887

خیالات شہباز

 

1916

مکتوبات شہباز

 

1989

موعظۂ حسنہ

 

 

مواعظہ حسنہ

 

1914

نامۂ شوق

شہباز کے خطوط بیوی کے نام

1980

رباعیات شہباز

 

1891

"کولکاتا" کے مزید مصنفین

  • صدیق عالم صدیق عالم
  • سید محمد اشرف سید محمد اشرف
  • شبیر احمد شبیر احمد
  • اصغر شمیم اصغر شمیم
  • نشترچھپروی نشترچھپروی