- کتاب فہرست 187529
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں35
ادب اطفال2033
طرز زندگی23 طب1008 تحریکات298 ناول4982 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار69
- دیوان1483
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح206
- گیت62
- غزل1275
- ہائیکو12
- حمد51
- مزاحیہ37
- انتخاب1627
- کہہ مکرنی7
- کلیات706
- ماہیہ19
- مجموعہ5196
- مرثیہ395
- مثنوی863
- مسدس58
- نعت589
- نظم1291
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ193
- قوالی18
- قطعہ70
- رباعی304
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
شہناز رحمن کا تعارف
شہناز رحمن نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے گریجویشن، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کی ہیں. فکشن ان کا خصوصی میدان ہے. وہ متن اساس تجزیہ پر توجہ دیتی ہیں. ان کی پی ایچ ڈی بھی اسی حوالے سے ہے"آزادی کے بعد افسانے کی عملی تنقید کا تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ".اس موضوع پر وہ مسلسل لکھتی رہی ہیں جس کی توثیق ان کی کتابوں سے ہوتی ہے.
اردو فکشن تفہیم تعبیر اور تنقید (2017)اردو فکشن متن معنی اور موقف (2023)
معاصر اردو ناول:تفہیم اور تجزیہ (2024)
مہاراشٹر میں اردو ناول نگاری (2025)
تخلیقی سطح پر شہناز رحمن نے افسانہ نگاری کا انتخاب کیا ہے ،2011سےان کے افسانے شائع ہو رہے ہیں. انھیں 2012 میں ذاکر علی خان انعام(علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)2017 میں شمیم نکہت اردو فکشن انعام سے نوازا گیا.
شہناز رحمن کا پہلا افسانوی مجموعہ "نیرنگ جنوں 2017 میں شائع ہوا جس پر انھیں ساہتیہ اکیڈمی یووا پرسکار(2018) سے نوازا گیا. ان کے افسانے آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہوتے رہتے ہیں. افسانہ نگاری اور تنقید نگاری پر انھیں یو پی اردو اکیڈمی ایوارڈ، بہار اردو اکیڈمی ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے.موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں35
ادب اطفال2033
-