Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Tarannum Riyaz's Photo'

ترنم ریاض

1960 - 2021 | سری نگر, انڈیا

ممتاز خاتون فکشن نگار اور شاعرہ۔ مرد اساس سماج میں نئی عورت کے مسائل کے تخلیقی بیان کے لیے جانی جاتی ہیں۔

ممتاز خاتون فکشن نگار اور شاعرہ۔ مرد اساس سماج میں نئی عورت کے مسائل کے تخلیقی بیان کے لیے جانی جاتی ہیں۔

ترنم ریاض

افسانہ 18

اقوال 2

خالقِ کائنات نے حوّا کی بیٹی کی تخلیق غصہ اتارنے کے لیے نہیں کی تھی بلکہ خلوص بانٹنے کے لیے کی تھی، نسلِ انسانی کی بقا کے لیے کی تھی، محبت بھری رفاقت کے لیے کی تھی۔

  • شیئر کیجیے

میرے خیال سے دنیا کا نظم و نق یا تو عورت کو سونپ دیا جانا چاہیے یا پھر عورت کے مشوروں کے بغیر کسی قسم کی کوئی سیاست نہ کی جائے۔

  • شیئر کیجیے
 

غزل 7

نظم 16

کتاب 13

"سری نگر" کے مزید مصنفین

 

Recitation

بولیے