- کتاب فہرست 182487
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1992
ڈرامہ928 تعلیم347 مضامين و خاكه1398 قصہ / داستان1589 صحت104 تاریخ3326طنز و مزاح611 صحافت202 زبان و ادب1720 خطوط748
طرز زندگی30 طب985 تحریکات273 ناول4345 سیاسی354 مذہبیات4816 تحقیق و تنقید6632افسانہ2692 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل110 تصوف2047نصابی کتاب452 ترجمہ4264خواتین کی تحریریں5817-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1292
- دوہا50
- رزمیہ103
- شرح183
- گیت63
- غزل1272
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1606
- کہہ مکرنی7
- کلیات582
- ماہیہ20
- مجموعہ4902
- مرثیہ387
- مثنوی752
- مسدس44
- نعت591
- نظم1220
- دیگر85
- پہیلی15
- قصیدہ183
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی273
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
یعقوب یاور کے اشعار
یعقوب یاوراگر وہ آج رات حد التفات توڑ دے
کبھی پھر اس سے پیار کا خیال بھی نہ آئے گا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یعقوب یاورشہر سخن عجیب ہو گیا ہے
ناقد یہاں ادیب ہو گیا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یعقوب یاورپہاڑ جیسی عظمتوں کا داخلہ تھا شہر میں
کہ لوگ آگہی کا اشتہار لے کے چل دیے
-
موضوع : آگہی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یعقوب یاورلہو مہکا تو سارا شہر پاگل ہو گیا ہے
میں کس صف سے اٹھوں کس کے لیے خنجر نکالوں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یعقوب یاورتو لا مکاں میں رہے اور میں مکاں میں اسیر
یہ کیا کہ مجھ پہ اطاعت تری حرام ہوئی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
یعقوب یاورآج بھی زخم ہی کھلتے ہیں سر شاخ نہال
نخل خواہش پہ وہی بے ثمری رہنا تھی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1992
-
