Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Bedil Library, Karachi's Photo'

بیدل لائبریری، کراچی

کراچی, پاکستان

کراچی کے اہم تحقیقی مراکز میں شامل

کراچی کے اہم تحقیقی مراکز میں شامل

بیدل لائبریری، کراچی کا تعارف

بیدل لائبریری، کراچی: جولائی 1974ء میں ڈاکٹر ظفیر الحسن نے ایک کمرے میں محض 300 کتابوں اور رسائل کے ساتھ اس لائبریری کی بنیاد رکھی۔ آج یہ لائبریری تقریباً 85 ہزار کتابوں اور رسائل کے عظیم ذخیرے کی امین ہے۔ اس کا نام فارسی کے معروف شاعر میرزا عبدالقادر بیدل کے نام پر رکھا گیا ہے۔

بیدل لائبریری کا شمار کراچی کی قدیم اور نادر کتب خانوں میں ہوتا ہے۔ یہاں کتابوں کے علاوہ اردو اور فارسی کے تقریباً پچاس نادر مخطوطات بھی محفوظ ہیں۔ مزید برآں مختلف زبانوں میں شائع ہونے والے گیارہ اخبارات کا ریکارڈ بھی اس لائبریری میں موجود ہے۔ یہ لائبریری کراچی کے علاقے شرف آباد، بہادرآباد کے عقب میں واقع ہے۔

بیدل لائبریری کے ذخیرۂ کتب کا ایک بڑا حصہ اب ریختہ کی ڈیجیٹل لائبریری پر بھی دستیاب ہے، جس کے ذریعے دنیا بھر کے قارئین ان نادر کتابوں سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے