مرلی دھر شرما طالب کے اشعار
اے زندگی یہ تیرا کرشمہ نہیں تو کیا
ہم موت سے ہی پہلے کئی بار مر گئے
سکے کے ساتھ ساتھ جو پگڑی اچھل پڑی
جتنے بچے تھے حامل دستار مر گئے
-
موضوع : دستار
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ